سعودی عرب

شاہ سلمان کی جانب سے اوباماکوقطری شیخ پردبائو ڈالنے کامطالبہ

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیزنے امریکی صدر اوباما سے مطالبہ کیاہے کہ وہ امیرقطرشیخ تمیم پرریاض معاہدے پردستخط کرنے کے لئے دبائوڈالیں۔
فوکس نیوز رپورٹ کے مطابق امریکہ کی یہ کوشش ہے کہ وہ اس وقت خلیجی تعاون کونسل کے ساتھ اپنی امدادجاری رکھے تاکہ وہ اپنے اہداف کوحاصل کرے جن میں سعودی عرب میں شاہ سلمان کی حکومت کوتقویت پہنچانابھی شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button