داعش کے ایک سلفی وہابی مفتی کی جہاد النکاح (زنا) کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی
شیعت نیوز: اپنی بربریت اور وحشت ناک کاروائیوں میں مشہور داعش کے دہشت گردوں کے روحانی پیشوا سلفی مفتی شیخ احمد خلیل خیراللہ کی جہاد النکاح کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے داعش کے سلفی مفتی شیخ احمد خلیل خیراللہ جو کہ عراق کے شہر تکریت میں داعش کے دہشت گردوں کے لئے واعظ کی انجام دہی پر مامور تھے، جہاد النکاح کی حالت میں ویڈیو سمیت عراقی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوگئے۔ مفتی شیخ احمد خلیل خیراللہ کی گرفتاری عین اس وقت پیش آئی کہ جب وہ اپنے حجرے میں ایک خاتون کے ساتھ مکمل برہنہ حالت میں پائے گئے۔ داعشی مفتی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ جہادالنکاح کے وظیفے کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ جہاد النکاح کی پوری فلم بھی بنا رہے تھے۔ شیعہ نیوز کی ٹیم کا یہ خبر شائع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان لوگوں کی آنکھوں پر سے پردہ اٹھائیں کہ جو داعش کو سنی کہہ کر لاکھوں اہل سنت کی تذلیل کرتے ہیں، اہل سنت کی جانب سے داعش کے کفر کے فتاویٰ منظر عام پر آچکے ہیں لہٰذا پاکستان سمیت دنیا بھر میں پائے جانے والے داعش کے حمایتی یہ سن لیں کہ داعش کی حمایت کا مطلب کفر کی حمایت ہے اور قرآن کی آیت کے مطابق مسلمان آپس میں تو رحم دل ہیں لیکن کفار پر بہت زیادہ سخت ہیں۔
نوٹ: مذکورہ مفتی کی پوری ویڈیو انٹرنیٹ پر موجود ہے، غیر اخلاقی ویڈیو ہونے کے سبب ہم اس ویڈیو کے نازیبا مناظر دکھانے سے قاصر ہیں۔