پاکستان

ملٹری کورٹ سے پھانسی پانے والے دہشتگردوں کو سپریم کورٹ نہ روک دیا

شیعت نیوز :افواج پاکستان کے تحت چ؛نے والی ملٹری کورٹ سے پھانسی کی سزا پانے والے دہشتگردوں کی سزا کو سابق چیف جسٹس کی عدالت کی طرز عمل پر چلنے والی موجودہ سپریم کورٹ نے تکفیری دہشتگردوں کی سزا کومعطل کرتے ہوئے ان کی پھانسی روکنے کے احکامات جاری کردیے ۔ایک طرف افواج پاکستان دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کرہے ہے اور دہشتگردوں کو ملک بھر میں عبر کا نشانہ بنا رہی ہے ،دوسری جانب دہشتگردوں کی حمایت یافتہ سپریم کورٹ تکفیری دہشتگردوں کو جیلوں سے رہا کرہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button