لبنان

یمن پرظالم آل سعودکی جارحیت ابھی تک کسی اہداف کوحاصل نہ کرسکی

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} یمن پرظالم آل سعود کی جارحیت خودان کی اپنی ناکامی کے لئے کافی ہے۔
العھد نیوز رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سیاسی امورکے سربراہ سیدابراھیم نے گزشتہ روزولادت بی بی سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھاکی مناسبت سے منعقدہ ایک جشن سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ آج سے23روزگزرچکے ہیں یمن پرظالم آل سعود کی جارحیت جاری ہے لہٰذا ہم اس وقت بڑے وثوق سے کہہ سکتے ہیں اس پورے عرصے کے دوران آل سعود کوسیاسی،عسکری،اورمیدانی کوئی بھی اہداف حاصل نہیں ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہایمنی قوم کی ثقافتی ترکیب کے اعتبارسے رہبرمعظم سید علی خامنہٰ ی کی بات بالکل درست ہے کہ اس وقت سعودی عرب کی حیثیت ایسی ہوچکی ہے کہ شترمرغ بعض اوقات بغیرکسی ہدف کے اپنی چونچ کومٹی پرمارتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button