پاکستان

رینجرز پر خودکش حملہ کرنے والا حملہ آور، سعودی عرب فنڈڈ مدرسے کا طالب علم نکلا

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق 20 مارچ 2015 کو نارتھ ناظم آباد میں رینجرز کی موبائل پر خودکش حملہ کیا گیا۔ جس میں رینجرز کے دو اہلکار شہید ہوئے تھے۔

شیعت نیوز کے مطابق یہ دھماکا نارتھ ناظم آباد کے علاقے قلندریہ چوک میں پیش آیا جہاں رینجرز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

ایس پی گلبرگ کے مطابق  موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے رینجرز کی گاڑی کو نشانہ بنایاتھا۔
تفتیش کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق سعودی فنڈڈ مدرسے سے تھا ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں سعودی عرب کالعدم تنظیموں اور مدرسوں کو فنڈز فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں تکفیریت /فرقہ واریت اور دہشتگردی ہو رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button