پاکستان

گلگت :یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف احتجاج جرم بن گیا، شیعہ رہنما عارف قنبری کو جیل بھیج دیا گیا

گلگت میں یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف نکالی جانے والی احتجاجی ریلی جرم بن گئی جبکہ احتجاجی ریلی نکالنے کے جرم میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت کے صوبائی رہنما اور آئی ایس او پاکستان کے سابقہ مرکزی صدر عارف قنبری کو جیل بھیج دیا گیا۔

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق نواز حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے فعال شیعہ نوجوان عارف قنبری کو یمن کی حمایت میں ریلی نکالنے پر جیل بھیج دیا گیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے گلگت میں یمن میں جاری سعودی جاہیت خلاف ،یمن کی عوام سے اظہار یکجیتی کے لیے ریلی نکالی گئی تھی

متعلقہ مضامین

Back to top button