مشرق وسطی

شامی فورس کااللاذقیہ پرحملہ،کمانڈر سمیت کئی دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شامی فورس نے اللاذقیۃ کے شمالی علاقوں پردوبارہ اپناکنٹرول جما لیا ہے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج شامی فورس کی جانب سےمسلح دہشت گردوں کی طرف اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں اس نے اللاذقیہ کے شمالی علاقوں،غمام،کفریا،وطی الخان وغیرہ پردوبارہ اپناکنٹرول جمالیاہے۔
ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ ادھردمشق کے علاقے مزارع تل کردی،مزارع العب اوردوما میں شامی فورس کی جانب سےدہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیاگیاہے جس کے نتیجے میں ایک اہم کمانڈر محمدالدعاس سمیت کئی دہشت گردہلاک ہوئے ہیں،دوسری جانب مشرقی علاقے حی جوبراوربیت جن بھی کئی دہشت گردہلاکا کیے گیے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button