مشرق وسطی
شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو100دن گزرگئے،احتجاج جاری
شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی گرفتارکو 100دن گزرگئے جس کے نتیجے میں بحرین کے مختلف علاقوں میں آج بھی مظاہرے اوراحتجاج جاری ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق اہلیان بحرین نے آج بھی المصلی اورالبلادالقدیم میں شیخ علی سلمان کی گرفتاری اور "جو”سینٹرل جیل میں گرفتارافرادکے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف مظاہرے جاری رکھے،جس کے نتیجے میں ظالم آل خلیفہ گماشتوں نے مظاہرین آنسوگیس کی شیلنگ پھینکے اوربہت سارے افرادکوگرفتارکرکے لے گئے۔