یمن

یمن،فوج اورعوامی انقلابی جماعتوں کا صوبہ عدن اوربندرگاہ پرکنٹرول۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}یمن کے عسکری ذرائع کے مطابق فوج اورعوامی انقلابی جماعتوں نے صوبہ عدن کے اہم کے علاقے ابین اورلحج سمیت بندرگاہ پرقبضہ جمادیاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج نے دوبارہ المعلاء اورخورمکسرکے ہوائی اڈےاوروہاں کے بندرگاہ پرمکمل قبضہ جمالیاہے،اورصوبے سے القاعدہ اورتکفیری جماعتوں کاانخلاء جاری ہے۔ ادھرصعدہ میں آل الصیفی خاندان کے 5 افراد ظالم سعودی جارحیت کانشانہ بنے ہیں،دوسری جانب الصلیف بندرگاہ،صوبہ الحدیدہ اورتعزکے درمیانی علاقہ حیس پربھی ظالم آل سعودکے گماشتوں نے فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 3عام شہری شہیدہوئے ہیں،اسی طرح غربِ صنعاء اورصوبہ ابین پربھی میزائیل گرائے گئے جس کے نتیجے میں3افرادشہیدہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button