لبنان

حزب اللہ کے جوان شہیدیاسرکوبقاع میں سپردخاک کیاگیا۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} لبنان کے شہربقاع سے تعلق رکھنے والاایک حزب اللہ کے مجاہد شہید یاسرشھلاکوگزشتہ دنوں تکفیری جماعتوں کے ساتھ جام شہادت نوش کیاہے۔

العھدنیوزرپورٹ کے مطابق لبنان میں تکفیری جماعتوں کے مقابلے کرتے ہوئے جام شہادت پانے والے شہید یاسر شھلا کواپنے آبائی گائوں بقاع کے مغربی علاقے کے ایک قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کیاگیا۔
ذرائع کے مطابق شہیدکاجنازہ مقاومت اسلامی کے جوانوں،دوستوں،علاقے کے بزرگوں اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات پرمشتمل ایک جمع غفیرجلوس نے اللہ اکبرکے صدائوں میں قبرستان لایاگیا جہاں قاضی شیخ اسداللہ الحرشی کی اقتداء میں نمازجنازہ اداکی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button