داعشی دہشت گردوں نے تکریت میں پولیس کوعوام کے سامنے ذبح کردیا۔

30 مارچ, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عالمی دہشت گردتنظیم داعش نے ایک پولیس کوعوام کے سامنے ذبح کرڈالاہے۔

السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق صوبہ صلاح الدین کے شہرتکریت سے40کلومیٹر کے فاصلے پرواقع علاقے بیجی کے مضافات میں عالمی دہشت گردتنظیم داعش کے گماشتوں نے ایک پولیس کواغواء کرنے کے بعدعوام کے سامنے چھری سے ذبح کردیاہے۔
کہاجاتاہے تاحال صوبہ صلاح الدین کے بعض علاقوں میں دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف عراقی عسکری آپریشن جاری ہے۔

10:04 شام جولائی 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔