مشرق وسطی
"جو”سینٹرل جیل میں سیاسی قیدیوں پرظلم وتشدد جاری ہے۔نبیل رجب
شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} بحرین کے انسانی حقوق کے مرکزی رہنما نبیل رجب نے اس بات پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ ظالم آل خلیفہ کی جانب میں سینٹرل جیل”جو”میں سیاسی قیدیوں پرظلم وتشددتاحال جاری ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق نبیل رجب نے ایک مرتبہ پھربین الاقوامی اداروں، وزارت برائے اوقاف واموراسلامیہ،سے اپیل کیاہے کہ ظالم آل خلیفہ کے مظالم "جو”مرکزی جیل کے اندرموجودسیاسی قیدیوں پرمسلسل جاری ہیں لہٰذا وہ ان کی رہائی میں اپناکرداراداکریں۔