وادی تیرہ میں لشکر یزید طالبان سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے میجر گلفام کو پارہ چنار میں سپرد خاک کیا گیا

24 مارچ, 2015 00:00

وطن کی دفاع کے خاطر شھید ہونے والے میجر گلفام حسین کا آخری دیدار پارچنار میں کیا گیا، آپ کی نماز جنازہ اور تدفین میں پولیٹکل انتظامیہ اور پاک آرمی کے اعلی حکام اور کثیر تعداد میں عوام پاراچنار نے شرکت کی.آپ کی شھادت بروز ہفتہ وادئ تیراہ میں طالبان کیساتھ ایک جھڑپ میں ہوئی تھی ، ایک اطلاع کے مطابق جھڑپ میں لشکر یزید کے امیر ملا فضل اللہ بھی مارا گیا.
ہم الله تعالی سے دعا گو ہیں کہ شھید کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرما.

4:34 صبح جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔