بصری الشام میں سکیورٹی فورس کاحملہ،النصرہ فرنٹ کے2کمانڈرسمیت کئی دہشت گردہلاک۔

24 مارچ, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}آج علی الصباح شامی سکیورٹی فورس نے بصری الشام اورکمین کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کی جانب سے مسلح دہشت گردوں کوکچلنے کاسلسلہ جاری ہے جہاں سکیورٹی فورس کی جانب سے بصری الشام اورکمین کے علاقے میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرحملے کیے گیے جس کے نتیجے میں النصرہ فرنٹ کےکمانڈر سمیت کئی دہشت گردوں کوہلاک کیاہے۔
ذرائع کے مطابق ادھر درعاکے شمال مغربی علاقے،زمرین اورسلمین میں بھی مسلح دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمدکیے گیے ہیں۔

3:21 صبح جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔