مشرق وسطی

بحرین:شیخ سلمان سمیت دیگراسیررہنمائوں سے اظہاریکجہتی کے لئےمظاہرے جاری۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}بحرین کےمختلف علاقوں میں الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ سلمان کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے مسلسل جاری ہیں۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق بحرین کےحاکم ظالم آل خلیفہ کی جانب شیخ سلمان کی گرفتاری کو 85روزگزرچکے ہیں جنہیں گزشتہ سال 28دسمبرکوگرفتارکیے گئے تھے،ذرائع کے مطابق بحرینی غیور عوام اس وقت سے اب مختلف علاقوں میں مظاہرے کررہی ہے اورملکی اوربین الاقوامی تنظیموں تک اپنی آوازیں پہنچارہی ہے۔ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ مظاہروں میں شریک افراداپنے ہاتھوں میں شیخ سلمان سمیت دیگربے گناہ اسیروں کی تصاویراٹھاکران کے ساتھ اظہاریکجہتی کررہی تھی جنہیں مرکزی جیل”جو” میں قیدبندکی صعوبتوں سے گزررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button