پاکستان

مولا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبر پر اورنگزیب فاروقی کی دہشتگرد کی حفاظت کے لئے دعا

شیعت نیوز؛ہزاروں پاکستانیوںاور پاک افواج کے قاتل ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبر نے جہاں محب وطن پاکستانیوں کے دلوں کو ٹھنڈک پہنچائی ہے وہیں انکے دوستدارں کے گھروں میں صف ماتم بچھ گیا ہے، مولانا عبدالعزیز سمیت اورنگزیب فاروقی بھی ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبر کو برداشت نہ کرپائے اور اسکا اظہار سوشل میڈیا پر کر بیٹھے، نیچے دی گئے تصویر میں اورنگزیب فاروقی دہشتگرد کی ملافضل اللہ دہشتگرد سے محبت کا اظہار دیکھں کے کس طرح وہ اس دہشتگرد کی حفاظت کا دعا مانگ رہا ہے۔

ابھی بھی کوئی ثبوت درکار ہے کہ کالعدم سپا ہ صحابہ۔لشکر جھنگوی۔اور طالبان ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں ، پاک افواج طالبان سمیت ان دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بھی فوری آپریشن کرے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button