پاکستان

خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہونگے،مو لانا حسین مسعودی

جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر اور معروف عالم دین مولانا حسین مسعودی نے کہا کہ خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے عوام کے حوصلے پست نہیں ہونگے،فیڈرل بی ایریا میں علماء و معززین کی مشترکہ نشست سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ دھماکے ملک و قوم کے خلاف سازش ہیں اور جو لوگ اس قسم کی حرکات کررہے ہیں ان کا قوم و ملک اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button