لبنان

حزب اللہ کی شہیدالمجاہدعباس نسیب حرزکی نمازجنازہ میں شرکت۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}حزب اللہ کے جوانوں نےجنوبی لبنان کےعلاقے الغیبری میں شہیدالمجاہدعباس حزرکی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
العھدنیوزرپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں تکفیری دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے شہیدہونے والے شہیدالمجاہدعباس نسیب حرزکی تشییع جنازہ میں حزب اللہ کے جوانوں سمیت الغیبری کی اہم شخصیات،الوفاء جماعت کے ارکان علی عمار،حسن فضل اللہ،نواف الموسوی اوربلال فرحات کے علاوہ دیگربڑی تعدادنےشرکت کی،شہیدکی نمازجنازہ شیخ علی یاسین نے پڑھائی جسے بعدمیں روضۃ الحوراء زینب۔ع۔ قبرستان میں سپردخاک کیاگیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button