سعودی عرب

سعودی عرب:مفتی نمازاوروضوکے بنیادی مسائل سے بھی آگاہ نہیں

۔شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے’’ادارہ وعظ ونصیحت‘‘کے مفتی کوواجبات نماز اوروضوکے بارے میں کچھ بھی معلومات نہیں تھی۔

العالم ٹی وی نے سعودی عرب کے مشہوراخبار’’العکاظ‘‘کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ سعودی عرب میں ہرمفتی کودینی امورکے بارے میں جانناضروری نہیں ہے بلکہ وہاں ایسے بھی مفتیان موجودہیں جنہیں نمازووضوکے بنیادی معلومات کاپتاہی نہیں ہے۔
اس حوالے سےذرائع کاکہناہےکہ گزشتہ روزایک مقتدر’’ادارہ وعظ ونصیحت‘‘کے سربراہ ایک مفتی سے دیگرعام افرادنے نمازووضوکے بارے میں مسائل دریافت کیاتومفتی صاحب ایک بھی سوال کے جواب دینے میں کامیاب نہیں ہوا۔
خیال رہے اس ملک میں مفتی کے اندرتکفیری اورمتشددنانہ سوچ کاہوناپہلی شرط ہے،اس کے علاوہ باقی علمی شروط کے فقدان سے کوئی فرق نہیں پڑتاتاکہ آج کل کے دہشت گردانہ افکارکمزورنہ ہو۔

متعلقہ مضامین

Back to top button