عراق: قاسم سلیمانی شہر تکریت میں عراقی مجاہدین کی کمانڈ کرتے ہوئے نامعلوم سڑک پر موجود

06 مارچ, 2015 00:00

جنرل قاسم سلیمانی شہر تکریت کو وہابی داعش دہشتگردوں سے آزاد کرانے کے لیے تکریت شہر میں آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں!
مقدس شہر سامرہ کے پس منظر میں تکریت کی آزادی انتہائی اہم ہے۔ داعش کے دہشتگرد شہر تکریت سے مقدس شہر سامرہ میں روضہ امام عسکری اور معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں

4:30 صبح جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔