پاکستان

پنجاب اسمبلی کالعدم تنظمیوں کی تشہیر پر تین سال کی قید کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بل منظور کیا گیا ہے جس کےمطابق کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے پر سزا اور ان تنظمیوں کی تشہیر کرنے والوں کو تین سال کی سزا دی جائے گی، جبکہ بل میں سیکورٹی اداروں کے خلاف پروپگنڈا کرنے کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button