سعودی عرب:”الامربالمعروف والنھی عن المنکر”کاآفیسررنگے ہاتھوں گرفتار۔

06 مارچ, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سعودی عرب میں ادارہ”الامربالمعروف والنھی عن المنکر”کی پولیس نے آج اپنے ہی ایک فردکوپکڑلیاہے جووہاں کام کرنے والی ایک لڑکی کوہراساں کررہاتھا۔
سعودی عرب کے اخبار”العکاظ کے رپورٹ کے مطابق سعودیہ کے ادارہ”الامربالمعروف والنھی عن المنکر”کے زیرنگرانی کام کرنے والی پولیس نے ادارے میں ہی کام کرنے والےایک آفیسرکواس وقت گرفتارکیاجب اس پروہاں کام کرنے والی ایک لڑکی نے یہ الزام لگایا کہ وہ اس سے غیرشرعی تعلقات قائم کرنے پرزورڈال رہاہےجس پرپولیس اس کوگرفتارکرتحقیقات شروع کیاہے۔

7:47 شام جون 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔