کراچی :مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے دو دیوبندی دہشتگرد گرفتار

05 مارچ, 2015 00:00

کراچی۔ پولیس نے مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والےدو دیوبندی تکفیری دہشتگردو کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں دیوبندی دہشتگردونے دھمکی دی تھی کہ وہ مزار قائد کو دھماکے سے اڑادیں گے جس پر پولیس نے انہیں مزار کے احاطے سے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کاکہنا تھا کہ دیوبندی دہشتگردو کے قبضے سے موبائل سم اور اسلحہ بر آمد ہواہے۔

5:03 شام جون 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔