پاکستان

سندھ حکومت نے تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کے آگے گھٹنے ٹیکے دیئے

شیعت نیوز: پنجاب حکومت کی طرح سندھ حکومت بھی دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہی ہے اور ایپکس کمیٹی کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف بنائے گئے قانوں اور فیصلہ کو اپنے پاون تلے روند کر دہشتگرودں کی بازو مضبوط کررہی ہے، اسکی حالیہ مثال گذشتہ روز ایک دہشتگرد کالعدم جماعت کے دہشتگرد کی ہلاکت کے بعد کھلے عام وزیر اعلیٰ ہاؤس کے نزدیک انہیں احتجاج کی اجازت دینا اور ان سے مذاکرات کرنا ہے۔ اگر اسی طرح ہر دہشتگرد کی ہلاکت پر احتجاج کی اجازت دی جاتی رہی تو ظالم اور مظلوم میں کیا فرق رہے گا۔ دوسری جانب سندھ حکومت کے ذمہ داران کی جانب سے مسلسل دہشتگردوں کی حمایت بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، جب کسی ملک کے دشمن دہشتگرد عناصر سیاسی پناہ لے لیں تو وہ ملک کبھی امن کا گہوارہ نہیں بن سکتا اور اُ س سب سے بڑا ظلم جب ہوتا ہے کہ جب حکمران جماعت ان دہشتگردوں کو سیکورٹی فراہم کرنا اور انہیں اظہاررائے کی اجازت دینا انکا حق قرار دیں۔ سندھ حکومت کی ڈپٹی اسپکیر شہلارضاجیسی سیاستدان ملک دشمن کالعدم دہشتگرد جماعت کے سربراہ اورنگزیب فاروقی کو ایک سیاسی رہنما قرار دیتی ہیں اور انکو تحفظ فراہم کرنا انکا حق بتاتی ہیں جبکہ اورنگزیب فاروقی ایک دہشتگرد اور نفرت انگزیز تقریر کرنے میں مشہور ہے۔ ایسے دہشتگردوں کو سندھ حکومت کی جانب سے پناہ دینا اور انکو تحفظ فراہم کرنا ایپکس کمیٹی کی جانب سے بنائے گئے قانون اور افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ سے غداری کے مترادف ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button