عراق

عراقی فورس نے فلوجہ میں”شہیدسوڈانی آپریشن کاآغازکردیا۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراق:آج دفترِوزارتِ دفاع سے جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ سکیورٹی فوج نے مقامی عوام کے تعاون سے فلوجہ میں اہم پیش قدمی انجام دی ہے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق عراقی وزارت دفاع نے کہاہے کہ آج سکیورٹی فورس نے مقامی عوام کی تعاون سے فلوجہ کے مضافاتی علاقوں کوآزادکرانے کے لئے”شہیدسوڈانی”آپریشن کا آغاز کیاہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ اس حوالے سےعراقی فورس نے الصبیحات نامی بستی سے اپنی کاروائیوں کا آغازکیاہے۔
دوسری جانب ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ ادھرصوبہ صلاح الدین کے کئی بستیوں کوتاحال سکیورٹی فورسزنے مقامی عوام کی تعاون سے عالمی دہشت گردداعش کے کنٹرول سے آزادکراچکاہے

متعلقہ مضامین

Back to top button