ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں شیعہ افراد کے نام داعش کے دھمکی آمیز خط

05 مارچ, 2015 00:00

داعش نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں شیعہ افراد کو دھمکی آمیر خطوط بھیجنا شروع کر دیئے۔ مجلس وحدت مسلمین ٹانک ذرائع کے مطابق چند روز قبل داعش اور لشکر جھنگوی کی جانب سے مقامی قائدین کو خط ارسال کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کی جانب سے موصولہ دھمکی آمیز خطوط بارے متعلقہ ڈی سی، ڈی پی او اور علاقہ میں تعینات آرمی حکام کا بتا دیا گیا ہے۔

7:11 صبح جون 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔