سعودی عرب

سعودی عدالت نےآیۃ اللہ شیخ باقرالنمرکی سزاءکی اپیل کومستردکیا۔برادرشیخ النمر

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}گزشتہ دنوں مختلف الیکڑانک میڈیایہ خبرمشہورہوگئی تھی کہ سعودی عرب کی عدالت نے آیۃ اللہ شیخ باقرالنمرکے سزائے موت کے حکم کے حوالے سے ان کی بھائی کی جانب سے دائرہ کردہ اپیل کی حمایت کی ہے،ایسی کوئی خبرنہیں ہے ان کے بھائی نے اس خبرکی تردیدکی ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی عدالت نے آیۃ اللہ شیخ باقرالنمرکوگزشتہ ماہ اکتوبرمیں سزائے موت سنایاگیاتھا گزشتہ دنوں مختلف الیکٹرانک میڈیاپر یہ خبرمشہورہوگئی تھی کہ عدالت نے ان کے بھائی کی جانب سے دائرکردہ اپیل کی حمایت کی ہےلیکن ان کے خاندان نے اس خبرکی تردید کی ہے،ذرائع کاکہناہے کہ شیخ النمرکے بھائی نے اس حوالے سے کہاکہ تاحال اس معاملے میں کوئی نئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button