لبنان

ہم تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں استادعلی بدرعیدکی شہادت کی مذمت کرت ہیں۔حزب اللہ۔

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزلبنان کے شمال میں تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیدہونے والے استادعلی بدر عیدکی شہادت پرحزب اللہ کی جانب سے تعزیت پیش کی گئی۔
العھدنیوزرپورٹ کے مطابق گزشتہ روزلبنان کے شمال میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک عظیم استاد علی بدرعید کوشہیدکیا،اس حوالے سے حزب اللہ کی جانب سے شہیدکے اولاداوراہل خانہ کے نام ایک تعزیتی بیان پیش کیا گیا۔
ذرائع کاکہناہے کہ حزب اللہ کہاکہ:ہم اپنے عظیم استادعلی بدرعیدکی تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت کے موقع پران کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں کہ خداان کے جملہ اعزاء واقارب کوصبرجمیل عطافرمائے،جبکہ شہیدکوجنت الفردوس میں جگہعنایت فرمادے۔آمین۔

متعلقہ مضامین

Back to top button