مشرق وسطی

بحرین میں ظالم آل خلیفہ کے خلاف مظاہروں میں شدت۔

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک) بحرین کے مختلف شہروں میں شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی خلاف مظاہرے مسلسل جاری ہیں۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق بحرین کےشہروں الخمیس،ابوصیبع سمیت مختلف علاقوں میں ظالم آل خلیفہ کے گماشتوں کی جانب سے بے گناہ شہریوں کی مسلسل گرفتاری کے خلاف مظاہروں میں دن بدن اضافہ ہوتادکھائی دے رہاہے،ذرائع کاکہناہے کہ دوسری جانب الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی گرفتاری کوبھی کافی عصہ گزرچکا،لیکن تاحال ان کی رہائی کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتا،مظاہرے میں شریک افرادکاکہناہے کہ سرزمین بحرین کی صورت حال کی خرابی میں سعودی عرب کابڑادخل ہے،لہٰذا اسے یہاں سے کسی بھی قیمت پرفوراًنکلناچاہئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button