پاکستان

کراچی،کورنگی میں تکفیری مدارس کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایڈوکیٹ علی حسن شہید

شیعت نیوز: کراچی کے علاقے کورنگی میں تکفیری دہشتگرد مدارس کی کے تربیت یافتہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایڈوکیٹ علی حسن شہید ہوگئے ہیں، علی حسن کا جسد خاکی مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی منتقل کردیا گیا ہے جبکہ انکی نماز جنازہ بعدنماز ظہرین ادا کی جائے گی، مزید اطلاعات کے مطابق ایڈوکیٹ علی حسن کا تعلق کراچی کی سیاسی جماعت سے تھا جنہیں آج کورنگی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button