پاکستان

گلگت سینٹرل جیل کا اندورنی منظرجہاں داعش کی وال چاکنگ صاف نظر آرہی ہے

ایک ہفتے قبل داعش کے حق میں ھونے والی چاکنگ اور آج سانحہ نانگا پربت کے دہشت گردوں کا فرار ھونا سوالیہ نشان ھے!
مزکورہ جیل کا محل وقوع جیل کے بالکل عقب میں گلگت کینٹ تھانہ واقع ھے جیل اور تھانے کے بیچ صرف دیوار کا فاصلہ ھے!
جیل کے بالکل سامنے گلگت پولیس کے ایس،ایس،پی کی رہائش گاہ واقع ھے یہاں بھی جیل اور رہائش گاہ کے بیچ صرف دیوار کا فاصلہ ھے!
جیل کے بائیں جانپ گلگت ایئر پورٹ واقع ھے جیل اور ایئر پورٹ کے بیچ روڑ کا فاصلہ ھے اسی روڑ کے حدود میں2پنجاب رینجرز1جی،بی اسکاؤٹ2پولیس کی چوکیاں واقع ھے!
جیل کے بالکل دائیں جانب نئی جیل تعمیر ھو رہی جس کا تعمیراتی مکمل ہوچکا ھے یہاں بھی پورانی اور نئی جیل کے بیچ صرف دیوار کا فاصلہ ھے!
جیل کی دیوار پھلانگ کر جانا یا توڑ کر جانا ناممکن ھے اس کی دیواریں ڈبل ھونے کے ساتھ اونچی بھی بہت ھے مزکورہ جیل3کنال سے ذائد اراضی پر مشتمل ھے اس کے چاروں اطراف میں چار اونچی چوکیاں قائم جہاں سے جیل کے ہر قیدی پر باآسانی نظر رکھی جاسکتی ھے بھاگنے والے2دہشت گرد یا تو سلیمانی ٹوپی پہن کے فرار ھوئے یا اس میں ریاستی ادارے ملوث ہونے کا خدشہ ھے

متعلقہ مضامین

Back to top button