مشرق وسطی

شام:سکیورٹی فورسز کاصوبہ”الحسکہ”پرحملہ،کئی بستیاں آزاد۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شامی سکیورٹی فورسزنے آج ملک کے شمال مشرق میں واقع صوبہ "الحسکہ”کےمختلف بستیوں پرقبضہ جمالیاہے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج علی الصباح شامی سکیورٹی فورسز نے صوبہ”الحسکہ” کے مختلف بستیوں کودہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ کے چنگل سے آزادکرایاہے،ادھرذرائع کایہ بھی کہنا ہے داعش کےمسلح دہشت گردوں نے صوبے کے وسط میں ایک موٹرسائیکل بم دھماکہ کرایا،جس کے نتیجے میں ایک بچہ سمیت درجنوں شہری شہید ہوچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button