عراق

عراقی سکیورٹی فورس کاسامراء کے شمال آپریشن16داعشی دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} عراق کے صوبہ صلاح الدین میں آج بروز ہفتہ سکیورٹی فورس نے سامراء کے شمال میں داعش کے اہم ٹھکانوں پرحملے کئے جس سے کئی دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی فورس نے آج بروزہفتہ سامراء کے شمال میں دہشت گردجماعت داعش کے اہم ٹھکانوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں16دہشت گردہلاک جن میں اہم غیرملکی کمانڈرزبھی شامل ہیں،اس کے علاوہ داعش کے5گاڑیاں بھی جلائے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button