اورنگی طالبان، داعش اور دیگر کالعدم تنظیموں کا گڑھ بن گیا ، الطاف حسین

20 فروری, 2015 00:00

الطاف حسین نے کہا کہ اورنگی ٹاؤن کا علاقہ پاکستان بازار، چشتی نگر یونٹ 118 – Aطالبان، داعش، القاعدہ اور دیگر کالعدم تنظیموں کا گڑھ بن چکا ہے
مگر افسوس کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کا بہیمانہ قتل کرنے والے ان دہشت گردوں کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ اگر متعلقہ اعلیٰ حکام اور سیکورٹی ایجنسیز اورنگی ٹاؤن کے علاقوں پاکستان بازار اور چشتی نگر میں 24گھنٹے نگرانی رکھیں تو وہاں ٹارگٹ کلنگز کرنے والے کالعدم تنظیموں کے ان دہشت گردوں کو گرفتار کیا جاسکتا ہے

7:03 شام اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔