ملک ریاض کا سانحہ شکارپور میں شہید پونے والے افراد کے لیے 10 لاکھ اور ذخمیوں کا 5 لاکھ فی کس دینے کا اعلان
19 فروری, 201500:00
Array
Share
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بحریہ ٹاون کے چیرمین ملک ریاض نے سانحہ شکار پور شہد ہونے والے نمازیوں کے لواحقین کو 10 لاکھ اور زخمیو ں کو 5 لاکھ فی کس دینے کا اعلان کیا ہے