مقبوضہ فلسطین

صہیونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ جاری

مقبوضہ فلسطین میں لاکر بسائے گئےصہیونیوں نے مسجدالاقصی پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر اس کی حرمت پامال کی ہے
فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کے مطابق صہیونیوں نے اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجدالاقصی میں داخل ہوکر متعدد فلسیینوں کو زدو کوب کیا – در ایں اثنا یہ بھی کہا گيا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ نے بدھ کے روز رام اللہ ميں ریڈ کراس کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر فلسطینی قیدیوں خاص طور پر قیدی بچوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ۔ فلسطینی اداروں کی رپورٹ کے مطابق ، اسرائیلی فوجیوں نے صرف 2014 میں دوسو پچپن فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button