شکار پور شہداء کے لواحقین کا علامہ مقصود ڈومکی کی قیادت میں لانگ مارچ کا آغاز

15 فروری, 2015 00:00

شیعت نیوز:شکارپور شہداء کے لواحقین کا سانحہ میں ملوث دہشتگردوں کی عدم گرفتاری اور حکومتی بے حسی کے خلاف لانگ مارچ کا آغاز آج شہید مسجد کربلامعلی سے ہوگیا ہے ،اس لانگ مارچی قیادت علامہ مقصود ڈمکی کررہے ہیں جبکہ انکے ساتھ سندھ کے دیگر علماء اور مجلس وحدت مسلمین کے علامہ امین شہیدی بھی موجود ہیں، دوسری جانب شیعہ علماء کونسل نے سندھ حکومت کی خاطر اس لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہوا ہے۔

Long march00؎

longmarch

longmarch2

longmarch3

longmarch4

longmarch2

longmarch8

 

11:00 صبح اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔