پاکستان
گزشتہ رات شہید ہونے والے نعمان علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے
شیعت نیوز کے نمائندے کے مبطابق گزشتہ رات امریکی سعودی نواز کالعد سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نعمان علی نماز جنازہ رضویہ امام بارگاہ میں ادا کردی گئی ہے ۔جبکہ شہید کی تعدفین وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں کی گئی ہے