مشرق وسطی

شام کے صوبہ حلب میں داعش نے11شہریوں کوپھانسی پرلٹکادیا۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}دہشت گردتنظیم داعش کے گماشتوں نے آج شام کے صوبہ حلب کے علاقے میں11افرادکومختلف الزامات میں ملوث کرکےپھانسی پرلٹکادیاہے۔
الحدث نیوزنے شامی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ گزشتہ روزدہشت گردتنظیم داعش کے گماشتوں نے 2افرادکوشمالی حلب میں جبکہ2افرادکودیرحافرمیں پھانسی پرلٹکادیاہے۔
ذرائع کاکہناہےکہ دیگر6افرادکوشامی حکومت کے ساتھ تعلقات کےشبہے میں تختہ دارپرلٹکادیاہے دوسری جانب شرقی حلب میں2عام شہری کوچوری کے الزام میں شہیدکردیاہے

متعلقہ مضامین

Back to top button