مشرق وسطی

بحرین،تمام مساجدکے سامنے شیخ سلمان کی رہائی کےلئے مظاہرے جاری۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}بحرین میں آج تمام مساجدکےسامنےبعدازنمازجمعہ40 روزسے گرفتار الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ سلمان کی رہائی کے لئے مختلف پارٹیوں کی جانب سےمظاہرے منعقد ہوئے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق بحرین کے مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والی تمام پارٹیوں نے اس بات پرزوردیتے کہاآج سے40روزگزرگئے مگرآل خلفیہ کے گماشتوں نے ابھی تک شیخ سلمان کورہانہیں کیا،لہٰذاابھی تک ہم پرامن مظاہرے کررہے ہیں کہ انہیں بلاکسی شرط جلدازجلدرہاکیاجائے، دوسری جانب عینی شاہدین کے مطابق آل خلیفہ کے گماشتےآج ایک مرتبہ پھراپنی سابقہ قبیح حرکتوں سے بازنہیں آئے جہاں ان پرامن مظاہرین کومنتشرکرنے کے لئے زہریلہ آنسوگیس کی شدیدشیلنگ کی جس کے نتیجے میں کئی افرادزخمی ہوئے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button