عراق

داعش کاموصل میں موجودلائبریریوں پرحملے سینکڑوں اہم تاریخی کتب خاکستر۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراق کے شہرموصل میں علم دشمن عناصردہشت گردتنظیم داعش نے پبلک اورپرائیویٹ لائبریریوں پرحملے کرکے سینکڑوں اہم تاریخی اوردیگرکتب جلاکرراکھ کردیا۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق بدنام زمانہ،علم دشمن عناصردہشت گردتنظیم داعش نے آج اپنے علمی دشمنی کاثبوت پیش کئے،جہاں ان دہشت گردوں نے موصل میں موجودپبلک اورپرائیویٹ لائبریریوں پرحملے کرکےان میں موجود 20ویں صدی اورعثمانی دورکے اہم تاریخی کتب،مخطوطے سمیت کئی علمی ورثے کوخاکسترکردیاہے

متعلقہ مضامین

Back to top button