پاکستان

سانحہ شکار پور کے بعد اسلام آباد میں مساجد و امام بارگاہوں کی سیکورٹی بڑھادی گئی

شیعت نیوز: شیعت نیوز کو موصول اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے سانحہ شکار پور کے بعد دارلحکومت کی مساجد اور امام بارگاہوں کے علاوہ حساس عمارتوں اورخفیہ تنصیبات کی سیکیورٹی میں بھی غیرمعمولی اضافہ کردیاگیاہے،جبکہ دوسری جانب پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 97 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیاہے،، سرچ آپریشن تھانہ آبپارہ، تھانہ سیکرٹریٹ اورتھانہ رمنا کی حدود میں کیا گیا،، پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کوتفتیش کے لئے متعلقہ تھانوں میں منتقل کردیاگیا ہے.

متعلقہ مضامین

Back to top button