پاکستان

وزیر اعظم کی شکار پور دھماکے کی مذمت ،لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم نے شکارپور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔وزیر اعظم نے شکارپور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعظم نے دھماکے کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button