بیروت:جنرل قاسم سلیمانی کی شہیدجہادمغنیہ کی قبرپرحاضری۔

30 جنوری, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}القدس فورس کے کمانڈرانچیف جنرل قاسم سلیمانی نے آج گزشتہ ہفتے شہیدہونے والے حزب اللہ کے جوان جہادمغنیہ اوران کے ساتھیوں کے قبرپرحاضری دی ہے۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق آج بیروت میں القدس فورس کے کمانڈرانچیف جنرل قاسم سلیمانی نے شہیدجہادمغنیہ کے قبرپرحاضری دی ہے،ذرائع کاکہناہے کہ شہیدجہادمغنیہ قاسم سلیمانی کے ساتھ انتہائی قریب تھے اورشام کے علاقے قنیطرۃ میں جنرل قاسم سلیمانی ہی کی طرف سے تشکیل شدہ ایک خاص ٹیم کی قیادت رہاتھا جہاں وہ غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ لڑتے لڑتےجام شہادت نوش کیا۔

7:36 شام اپریل 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔