شکار پور دوران نماز جمعہ مرکزی امام بارگاہ میں دھماکہ 50سے زائد شہید60 زخمی

30 جنوری, 2015 00:00

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ سندح کے شہر شکار پور میں واقع مرکزی امام بارگاہ میں دھماکہ 50 سے زائدشہید متعد زخمی اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نماز جمعہ ادا کی جارہی تھی کے ایک دم دھماکہ ہو جس سے 50 سے زائد شہید جبکہ  متعدد زخمی  ،شہید اور زخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے  نمائندے کی اطلاعات کے مطابق مزید شہادتوں  کا خدشہ  ہے 

1:54 شام اپریل 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔