پاکستان

بنو ں جیل سے فرار دیوبندی دہشتگرد رمیز راجہ کو حب گرفتار کرلیا گیا

حب : پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےبنوں  جیل سے فرار ہونے والے دیوبندی دہشتتگرد تنظیم طالبان کادہشتگرد رمیز راجہ کو حب سے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق بنوں جیل سے فرار ہونے والے سزائے موت کے قیدی رمیز راجہ کو حب سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ تفتیش کیلئے مجرم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button