مقبوضہ فلسطین

غاصب اسرائیل کی جانب سےرات گئے قنیطرۃ میں گولان کی پہاڑی پرفضائی حملہ۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شام کے جنوبی علاقہ القنیطرۃ میں دوبارہ غاصب اسرائیل کی جانب سے رات گئے مزائل گرائے گئے،تاہم کوئی جانی تقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب شام کے جنوبی علاقے القنیطرۃ میں گولان کی پہاڑی پر ایک مرتبہ پھرغاصب اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے کئےگئے جس کی وجہ سے اسرائیل جنگ کاماحول پیداکررہاہے،ذرائع کاکہناہے ان حملوں سے اب تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button