پاکستان

گزشتہ رات شہید ہونے والے دو عزاداروں کی نماز جنازہ ادا کردگئی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات دارلعلوم کورنگی اور سپاہ صحابہ (اہلسنت ولجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے محمد احمد اور وزیر حسین کے نماز جنازہ اتوارکے روز حسینی امام بارگا کورنگی میں ادا کی گئی اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی بعد نماز جنازہ شہید کے جنازے کو جلوس کی شکل میں آخری آرام گاہ تک لے جایا گیا ۔

اس موقع پر مختلف شیعہ تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی جب کے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے دونوں شہید سمیت شہر کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہاسندھ حکومت کی نااہلی کے سن

سبب کراچی شیعہ افراد کا مقتل گا ہ بن گیا ہے 

متعلقہ مضامین

Back to top button