پاکستان

دارلعلوم کورنگی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو عزادار شہید

نمائندےسے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ اور دارلعلوم کورنگی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ مومن شہید ہوگئے ہیں،

کالعدم سپاہ صحابہ کے مُسلح دہشتگردوں نے 50سالہ سید وزیر حسن ابن نادی حسین کو اُن کی پان کی دوکان پر نشانہ بنایا۔ اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں شہید سید وزیر حسین موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب چند منٹوں بعد کالعدم سپاہ صحابہ نے اسپیر پارٹ کی دوکان پر فائرنگ کرکے 35 سالہ محمد احمد ولد مطاہر حسین کو شہید کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button