لبنان

شام کے جنوبی علاقے القنیطرۃ میں غاصب اسرائیلی حملے،حزب اللہ کے6جوان شہید

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزشام کے جنوبی علاقے میں القنیظرۃ میں غاصب اسرائیلی ہیلیکوپٹرزکے حملوںکے نتیجے میں حزب اللہ کے6جوان شہیدہوئے ہیں۔

المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزغاصب اسرائیلی ہلیکوپٹروں نے شام کے علاقے القنیظرۃ میں حملے کئے جس کے نتیجےمیں حزب اللہ کے6جوان درجہ شہادت پرفائزہوچکے ہیں جن شہید عمادالمغنیہ کے فرزند جہادالمغنیہ بھی شامل ہے،
اس کے علاوہ حزب اللہ نے مندرجہ ذیل جن شہیدجوانوں کے ناموں کااعلان کیاہے۔
بسم الله الرحمن الرحيم
"ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله امواتا بل احياء عند ربهم يرزقون”
ایمان اورفخرواکرام کے ساتھ مقاومت اسلامی لبنان’’حزب اللہ‘‘یہ اعلان کرتی ہے کہ مندرجہ ذیل عظیم جوانوں کی دین اسلام کی سربلندی کے لئے شہادت کی پیش کی ہے۔
1ـ الشهيد القائد محمد احمد عيسى "ابو عيسى”
پیدائش: 1972ء،4 اولاد چھوڑے ہیں۔
2ـ الشهيد المجاهد جهاد عماد مغنية "جواد”
پیدائش: 1989ءغیرشادی شدہ
3ـ الشهيد المجاهد عباس ابراهيم حجازي "السيد عباس”
مواليد: الغازية 1979 م / متأهل / 4 اولاد
4ـ الشهيد المجاهد محمد علي حسن ابو الحسن "كاظم”
پیدائش: 1985ء،غیرشادی شدہ۔
5ـ الشهيد المجاهد غازي علي ضاوي "دانيال”
پیدائش: 1988ء، ایک بیٹاچھوڑا ہے۔
6ـ الشهيد المجاهد علي حسن ابراهيم "ايهاب”
پیدائش: 1993ء،غیرشادی شدہ
خداہمارے ان عظیم شہداء کے درجات بلندفرما۔

متعلقہ مضامین

Back to top button